جھوجھ[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بڑا پیٹ، توند کا نکلا ہوا حصہ، بڑے پیٹ کا وہ حصہ جو باہر کو نکلا رہے اور تھل تھل ہلے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بڑا پیٹ، توند کا نکلا ہوا حصہ، بڑے پیٹ کا وہ حصہ جو باہر کو نکلا رہے اور تھل تھل ہلے۔